مظفرگڑھ: پی پی 272 سے کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد مسلم لیگ (ن) میں شامل رانا عبدالمنان ساجد نے لاہور میں مریم نواز سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی

مظفرگڑھ: پی پی 272 سے کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد مسلم لیگ (ن) میں شامل
رانا عبدالمنان ساجد نے لاہور میں مریم نواز سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں