جی ڈی اے کے دھرنے سے واپسی پر کارکنان سے بھری کوچ کا شوگر مل کے مقام پر حادثہ
حادثہ بس ڈرائیور کے کنٹرول کھوجانے اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، بس میں سوار کارکنان
کوچ الٹنے سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے، میرپورخاص ہسپتال منتقل کردیا گیا، کوچ کے نیچے دبے افراد کو ریسکیو کیا جانے لگا ہے
زخمی ہونے والوں کی شناخت عبد الرحیم، اصغر اور محمد خان کے نام سے ہوئی ہے جو عمرکوٹ کے رہائشی بتائے جارہے ہیں
ایس آر ٹی کوچ میں جی ڈی اے کے کارکنان سوار تھے، گاڑی عمرکوٹ کے کارکنان کو چھورنے جارہی تھی