پاکپتن۔گھر کی ترکاری کے لئے کھیت سے آلو چننے پر زمیدار کا پندہ سالہ لڑکے پر درخت سے باندھ کر جوتوں اور مکوں سے تشدد
پاکپتن کے نواحی گاوں میں گھر کی ترکاری کے لیے کھیت سے آلو چننے جانے والہ 15 سالہ لڑکے عبداللہ کو زمیندار قدیر نے پکڑ کر درخت سے باندھ کر جوتوں اور مکوں تشدد کا نشانہ بنا ڈالہ۔۔محنت کش لڑکے کو درخت سے باندھنے کی فوٹیج میڈیا نے حاصل کرلی۔۔ ڈی پی او کیپٹن (ریٹائرڈ)طارق ولائیت نے واقع کا نوٹس لے لیا۔تھانہ ملکہ ہانس پولیس نے ملزم قدیر وٹو کو کرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔