حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پاگارہ کی جانب سے دی گئی 16 فروری دھرنے کی کال پر حر جماعت کے ھزاروں گاڑیوں کی قافلےکی صورت میں حیدرآباد روانگی

نارا سے حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پاگارہ کی جانب سے دی گئی 16 فروری دھرنے کی کال پر حر جماعت کے ھزاروں گاڑیوں کی قافلےکی صورت میں حیدرآباد روانگی۔سابقہ صوبائی معاون خصوصی فقیر خادم حسین آرادین اور فقیر بخش علی آرادین کا حیدرآباد بائی پاس پھچنے پر پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی۔

نارا سے حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پاگارہ کی جانب سے دی گئی 16 فیبروری دھرنے کی کال پر حر جماعت کے ھزاروں گاڑیوں کی قافلےکی صورت میں دھرنے میں شمولیت کے لیئے حیدرآباد روانگی۔سابقہ صوبائی معاون خصوصی فقیر خادم حسین آرادین اور فقیر بخش علی آرادین کا حیدرآباد بائی پاس پھچنے پر پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔حر جماعت کے نوجوانوں کی جانب سے فقیر خادم حسین آرادین کو سندہ کی ثقافت اجرک اور مالائیں پھنائی گئی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی جبکہ کے حر جماعت کے فلگ شگاف نعریبازی آیا آیا کیر آیا حر آیا بھیج پاگارہ کے نعرے گونجنے لگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں