گھوٹکی پی ایس 18 پر ہونے والی ری پولنگ پر گھوٹکی پولیس کی جانب سے پولنگ ایجنٹ اور صحافیوں کے ساتھ بد سلوکی اور ایس ایس پی کا تشدد

گھوٹکی / صحافیوں پر تشدد

پی ایس 18 پر ہونے والی آج ری پولنگ پر گھوٹکی پولیس کی جانب سے پولنگ ایجنٹ اور صحافیوں کے ساتھ بد سلوکی اور تشدد

ٹائم نیوز کے رپورٹر اعظم سہریانی اور آواز ٹی وی کے رپورٹر لطیف وسیر کے اوپر ایس ایس پی کا تشدد

پولنگ اسٹیشن کے اندر ایس ایس پی انور کھیتران پہلے سے موجود دونوں فریقین کے ایجنٹ کے ساتھ بدسلوکی اور ان پر تشدد کیا، صحافی ٹائم نیوز

پولنگ اسٹیشنز پر اپنے صحافتی فرائض سر انجام دیتے کوریج کے دوران ایس ایس پی گھوٹکی انور کھتران ٹائم نیوز کے رپورٹر اعظم سہریانی اور آواز ٹی وی کے رپورٹر لطیف وسیر کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کیا، ٹائم نیوز رپوڑٹر

ایس ایس پی انور کھتران پولنگ اسٹیشنز کے کیا کر رہے تھے اور پولنگ ایجنٹ کے ساتھ کیوں بدتمیزی اور تشدد کیا یے ہم رزلٹ جاری کرنے کے بعد بتائیں گے ، ٹائم نیوز رپوڑٹر

پولنگ پر جاری ووٹنگ کے دوران ہمیں کوریج سے روکا گیا جو کے غیر قانونی عمل تھا ، ٹائم نیوز رپوڑٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں