کوٹ ڈیجی میں اسکول کے طالب علم علی رضا حاجانو کے اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کا معاملہ، مقتول علی رضا کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف آج تیسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری

کوٹ ڈیجی میں اسکول کے طالب علم علی رضا حاجانو کے اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کا معاملہ،
مقتول علی رضا کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف آج تیسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری،

، گورنمنٹ اسکول کے اساتذہ اور طلباء نے ہاتھوں میں بینر اٹھا کر ریلی نکالی، سندھ کے مختلف شہروں میں سیاسی، سماجی سول سوسائٹی کی جانب سے ، ہمارے ساتھ پڑہنے والے علی رضا کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے، اسکولی طلبہ ، تین دن گزر گئے پولیس ملزمان کو سامنے نہیں لا سکی، آئی جی سندھ نوٹس لے ملزمان کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے، مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں