وزیراعلی پنجاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں اسلم اقبال ہوں گے
پی ٹی آئی کے چیرمین اور منتخب رکن قومی اسمبلی گوھر خان کے مطابق
وزیراعلی بلوچستان کے لیے سالار خان کاکڑ سے مشاورت کر کے فیصلہ کیا جائے گا
خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر کے امیدورا عاقب اللہ خان ہوں گے
خیبر پختونخوا کے وزیراعلی کے امیدوار علی امین گنڈا پور کا اعلان پہلے ہی ہو چکا ہے