کبیروالہ سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے ہراج فیملی کے تینوں بھائی لوٹے نکلے مسلم لیگ ن کو پیارے ہوگئےمیاں شہباز شریف سے ملاقات کرکے باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

کبیروالہ سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے تینوں بھائی مسلم لیگ ن کو پیارے ہوگئے
میاں شہباز شریف سے ملاقات کرکے باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی کبیروالا سے این اے 144 آزاد حیثیت سے کامیاب ہونے والے بریسٹر محمد رضا حیات ہراج کبیروالا سے پی پی 212سے کامیاب ہونے والے مہر اصغر حیات ہراج ۔کبیروالا پی پی 205سے کامیاب ہونے والے مہر اکبر حیات ہراج مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے تیون بھائی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے تھے میاں شہباز شریف سے ملاقات کرتے ہوئے اعتماد کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں