حکومت کا موجودہ قرض پروگرام ختم ہونے کے ساتھ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کا امکان

حکومت کا موجودہ قرض پروگرام ختم ہونے کے ساتھ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کا امکان

آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ کیلئے آئی ایم ایف وزارت خزانہ کو تجاویز دے گا،ذرائع

آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی 3 سال کیلئے سائن کیے جانے کا امکان ہے

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے مذاکرات دوسرے اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہوں گے، ذرائع

آئی ایم ایف کےاس معاہدے میں 6 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام سائن کیا جا سکتا ہے

نئے قرض پروگرام سے قبل آئی ایم ایف کے ساتھ تمام شرائط پر عملدرآمد کیلئے یقین دہانی کرائی جائے گی،ذرائع

پروگرام کے تحت بجلی، گیس مہنگی اور سبسڈیز پر مزید کٹوتی کی جائے گی،ذرائع

نیا قرض پروگرام موجودہ سٹینڈ بائی ارینج منٹ معاہدہ سے زیادہ مشکل شرائط پر مبنی ہو گا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں