نوشہرہ میں مختلف واقعات دوران دوشیزہ سمیت تین افراد کو قتل کرکے ابدی نیند سلا دیا گیا۔۔پہلا واقعہ نوشہرہ کے علاقہ بانڈہ چیل میرہ میں کھیتوں خاتون کی لاش بر آمد۔۔جس کے گلے میں پھندہ ڈال کر پھانسی دے کر قتل کردیا گیا تھا۔۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔۔دوسرے واقعہ میں مخالفین کی فائرنگ سے ساجد نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔۔ گذشتہ شام موبائل پر کسی سے بات کرتے ہوئے گھر سے نکلنے والے یار محمد کی لاش مقامی قبرستان سے ملی۔مقتول کو فائرنگ کرکے نامعلوم افراد قتل کیا تھا۔۔تمام واقعات تھانہ رسالپور کے حدود میں پیش آئے۔۔جس سے متعلقہ تھانے کے حدود میں عوام خوف وہراس کے شکار ہوگئے ہیں