مریم نواز پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد مسلم لیگ ن کی نامزد کردہ مریم نواز کو وزیر اعلی کے لیے ہدف سے زیادہ ارکانِ کی حمایت حاصل *مریم نواز کے وزیر اعلیٰ بننے پر ابتدائی طور پر کابینہ کے 16 ارکان پر مشتمل ہو گی، زرائع*

مریم نواز پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد

مسلم لیگ ن کی نامزد کردہ مریم نواز کو وزیر اعلی کے لیے ہدف سے زیادہ ارکانِ کی حمایت حاصل

*مریم نواز کے وزیر اعلیٰ بننے پر ابتدائی طور پر کابینہ کے 16 ارکان پر مشتمل ہو گی، زرائع*

ابتدائی طور پر تعلیم ، قانون ، صحت ، اطلاعات و نشریات سمیت دیگر اہم وزارتوں کا اعلان کیا جائے گا،زرائع

پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ ن کے اتحادی ق لیگ کے وزراء بھی شامل ہوں گے ، زرائع

پیپلز پارٹی کو ابتدائی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے بھی ن لیگ کے مزاکرات جاری ، زرائع

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کو کون کونسے وزارت سونپی جائے گی حتمی فیصلہ مزاکرات کے دوسرے سیشن میں ہوگا ، زرائع

*پنجاب کابینہ میں ابتدائی طور پر 3 خواتین ارکان کو بھی وزارت کا قلمدان سونپا جائے گا ، پارٹی زرائع*

مسلم لیگ ن پنجاب حکومت میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کے فارمولے پر مشاورت جاری ، زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں