94

کراچی  میں جاری فنکشن میں پولیس کی  دبنگ انٹری  سوشل میڈیا پر وائرل بونے والا فنکشن بند کروا دیا 

ایس ایچ او سائٹ اے ایاز خان کی میٹروول میں جاری فنکشن میں دبنگ انٹری

فنکشن بند کروادیا گیا سوشل میڈیا پر فنکشن کی ویڈیو وائرل ھوئی تھی

اھل علاقہ نے متعدد بار پولیس کو اطلاع دی مگر پولیس نے کاروائی نہیں کی

ایس ایچ او سائٹ ایاز خان کی طبعیت ناساز تھی عارضی پین کلر انجیکشن لگانے کے بعد میٹروول پہنچ کر خود فنکشن بند کرایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں