کراچی میں بلوچ کالونی سے CCTV فوٹیج کی مدد سے 2 ملزم گرفتار چوری شدہ موٹر سائیکل برامد۔ ملزمان نشے کے عادی ہیں نشہ پورا کرنے کے غرض سے وارداتیں کرتے ہیں

بلوچ کالونی سے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو ملزمان گرفتار

ملزمان نے مورخہ 12/02/24 کو موٹر ساٸیکل چوری کی تھی

پولیس نے رات کی تاریخی میں موٹر سائیکل چور گروہ ملزمان کوگرفتار کیا

پولیس نے سی سی ٹیوی فوٹیج اور ٹیکنیکل بنیاد بروٸے کار لاتے ہوٸےبہترین حکمت عملی سے ملزمان گرفتار کیٸے

ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل برامد۔

ملزمان اس سے پہلےبھی منطور کالونی،ڈیفنس ویو اور دیگر علاقوں سے بھی موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں۔

ملزمان اسٹریٹ کراٸم اور موٹر ساٸیکل لفٹنگ میں ملوث ہیں

ملزمان نشے کے عادی ہیں نشہ پورا کرنے کے غرض سے وارداتیں کرتے ہیں

ملزمان کی شناخت رضا ولد طارق محمود اور وحید کے ناموں ہوئی ہے

ملزمان کا کریمنل ریکارڈ اکھٹا کیا جا رہا ہے۔مزہد تفتیش جاری ہے، ترجمان ضلع ایسٹ پولیس*
زخمی ہونے والے دونوں نوجوان بھیسن کالونی سے کسی باڑے سے آرہے تھے،
زخمی ہونےوالے نوجوان گاڑی میں سوار تھے
مسلح ڈکیتوں نے مرغی خانہ پل پر نوجوانوں کو روکنے کی کوشش کی ،
مرغی خانہ پل سے گزرنے والے اسکواڈ کی جانب سے ڈکیتوں پر فائرنگ کی گئی ،
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اسکواڈ کے حوالے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں