پولیس کا رشید آباد میں نجی اسپتال سے ملحقہ میڈیکل اسٹور پر چھاپہ گٹکا فروخت کرنے والا MBBS ڈاکٹر گرفتار ملازم اور میل اسٹاف نرس بھی گرفتار،

بلدیہ ٹاون پولیس کا رشید آباد میں نجی اسپتال سے ملحقہ میڈیکل اسٹور پر چھاپہ
میڈیکل اسٹور پر گٹکا فروخت کرنے والا ایم بی بی ایس ڈاکٹر گرفتار
میڈیکل اسٹور کا ملازم اور میل اسٹاف نرس بھی گرفتار، عارف اسلم راو
کارروائی کے دوران 50 کلو سے زائد گٹکا ماوا برآمد، ایس ایس پی کیماڑی
چھاپہ مار ٹیم نے گٹکا بنانے کا مٹیریل بھی برآمد کرلیا، عارف اسلم راو
ڈاکٹرعبداللہ نے اکرم اور خلیف اللہ کے ساتھ سیٹ اپ بنایا تھا، عارف اسلم راو
گٹکا اسپتال کے اندر ہی تیار کی جاتا تھا، انکشاف، عارف اسلم راو
کسٹمر میڈیکل اسٹور پر گٹکا خریدنے کے لیے آتے تھے، ایس ایس پی کیماڑی
ملزمان نے گٹکے کو دوائی کا نام دیا ہوا تھا، عارف اسلم راو
ایم بی بی ایس ڈاکٹر عبداللہ اسپتال بھی چلا رہا تھا، عارف اسلم راو
ملزم کے مطابق وہ جناح اسپتال میں بھی ہاوس آفیسر رہ چکا ہے، عارف اسلم راو
مذید تحقیقات کا عمل جاری ہے، ایس ایس پی عارف اسلم راو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں