وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کا سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا

وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کا سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا

نادرا حکام کی جانب سے وزیر داخلہ کو ادارے سے متعلق تفصیلی بریفنگ

نادرا انٹرنیشنل اسٹینڈرڈز کا حامل ادارہ ہے اور ہمارا اہم قومی اثاثہ ہے، وزیر داخلہ

قومی شناخت کا پاسبان ہونے کہ وجہ سے اس ادارے کا قومی سلامتی و سیکیورٹی میں اہم کردار ہے، وزیر داخلہ

شناختی دستاویز کا حصول شہریوں کا بنیادی حق ہے اور اس ضمن میں انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کی جانی چاہئیے، وزیر داخلہ

نادرا جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے فرائض کو احسن تریقے سے سرانجام دے رہا ہے، وزیر داخلہ

چیئرمین نادرا نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے ادارے کے معیار کو مزید بلند کیا ہے، وزیر داخلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں