سابق فوجی کی فلاحی تنظیم پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کو ہائی جیک کرنے والے ریٹائرڈ افسر اور مفرور یو ٹیوبر کو فوج سے نکال دیا گیا

*بریکنگ*

*مفرور یوٹیوبر کے پراپیگینڈے پر پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی پریس کانفرنس*

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی تینوں مسلح افواج کے سابق اہلکاروں کی رجسٹرڈ فلاحی تنظیم ہے

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے منتخب صدر لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم (ریٹائرڈ) ہیں اور وائس ایڈمرل عبدالعلیم (ریٹائرڈ) سینئر نائب صدر ہیں

*حال ہی میں اس پلیٹ فارم کو ایک ریٹائرڈ افسر اور مفرور یو ٹیوبر (سابق ممبر پی ای ایس ایس) نے ہائی جیک کر لیا تھا*
اس افسر کو فوج سے نکال دیا گیا تھا

*یہ سابق افسر بیرون ملک سے پلیٹ فارم کو ذاتی فائدے کیلئے ریاست اور مسلح افواج کے خلاف استعمال کر رہا ہے*

اس برطرف سابق فوجی افسر کے را اور بھارت کے ساتھ روابط کی تصدیق ہو چکی ہے

*یہ سابق افسر ویورشپ حاصل کرنے کے لیے ایک سیاسی جماعت کے سیاسی کارکن کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہے*

فوج کی قیادت پر حملہ کرنے کی یہ تازہ ترین کوشش دشمن کے عزائم کے مطابق ہے

تمام سابق فوجی ریاست اور مسلح افواج کے خلاف مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں

*ہم مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر سراہتے ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں