ڈیرہ بگٹی: قبائلی رہنما چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان کلپر بگٹی کے بڑے فرزند وڈیرہ عبدالرحمان کلپر بگٹی ڈاکوں کی فائرنگ سے جانبق

قبائلی رہنما چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان کلپر بگٹی کے بڑے فرزند وڈیرہ عبدالرحمان کلپر بگٹی ڈاکوں کی فائرنگ سے جانبق
وڈیرہ عبدالرحمان کلپر بگٹی پر سندھ کے ایرریا گھوٹکی کے مقام پر ڈاکوں کی فائرنگ سے شدیدزخمی ہوگئے
تھے
زخمی ہونے کے بعد انہیں فوری طور پر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کردیا گیا تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
وڈیرہ جلال خان کلپر بگٹی کے بڑے فرزند وڈیرہ عبدالرحمان کلپر بگٹی کی ناگہانی موت پر ضلع بھر میں سوگ کا سماء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں