*بریکنگ*
*پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت نے حکومت میں آ کر کے پی کے پولیس آفیسرز کو جیل بھیجنے کا اعلان کر دیا*
شیر افضل مروت نے کھلے عام ریاستی اداروں کو دھمکانہ شروع کردیا
پی ٹی آئی کے لیڈر شیر افضل مروت نے پریس کانفرنس کے دوران آئی جی خیبر پختونخواہ کو کڑی انتقامی کاروائی کی دھمکی دی
شیر افضل مروت نے حکومت میں آتے ہی پولیس اہلکاروں اور آئی جی کے خلاف پرچے کٹوانے اور جیل بھیجوانے کی دھمکی دی
شیر افضل مروت نے پولیس اہلکاروں کو قانون کی پاسداری کرنے پر جیل بھیجنے کا اعلان کیا