ایبٹ آباد چیتے کے دو بچے جبری کے جنگلات سے برآمد واٸلڈ لائف ٹیم نے چیتے کے دونوں بچوں کو واٸلڈ لائف سنٹر منتقل کردیا

ایبٹ آباد چیتے کے دو بچے جبری کے جنگلات سے برآمد واٸلڈ لائف ٹیم نے چیتے کے دونوں بچوں کو واٸلڈ لائف سنٹر منتقل کردیا
چیتے کے دونوں بچوں کی عمریں دو سے تین ماہ ہیں۔۔فیلڈ آفیسر واٸلڈ لائف عبدالخالق کے مطابق
چیتوں کے بچوں کی ماں کی تلاش کے لیئے آپریشن جاری ہے جنگلات کے بے دریغ کٹائی کے باعث جنگلی حیات شدید متاثر ہو رہی ہیں
گزشتہ روز بھی دو چیتے ڈونگلہ گلی رینج سے مردہ حالت میں برآمد ہوئےچیتے کی یہ نایاب نسل ختم ہونے کے قریب ہے محکمہ واٸلڈ لاٸف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں