سابق وفاقی وزیر شاہزین بگتی ہار گئے قومی اسمبلی کی نشست این اے 253 ہرنائی کم ڈیرہ بگٹی کم زیارت کم سبی کم کوہلو سے آزاد امیدوار وڈیرہ میاں خان بگٹی  46,683 ووٹ حاصل کرکے کامیاب۔

*الیکشن رزلٹ*

قومی اسمبلی کی نشست این اے 253 ہرنائی کم ڈیرہ بگٹی کم زیارت کم سبی کم کوہلو کم سے آزاد امیدوار وڈیرہ میاں خان بگٹی  46,683 ووٹ حاصل کرکے کامیاب۔

میر دوستین خان ڈومکی 44,643  ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر۔

جمہوری وطن پارٹی کے امیدوار نوابزادہ شازین بگٹی 32,298  حاصل کرکے کر تیسرے  نمبر پر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں