کراچی کورنگی زمان ٹاؤن میں نمازیوں سے ڈاکوں کی لوٹ مار واردات فجر نمازیوں کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنایا ۔

کراچی کورنگی زمان ٹاؤن میں نمازیوں سے ڈاکوں کی لوٹ مار

واردات اج صبح فجر کی نماز پڑھ کر ان والے نمازیوں سے ہوئی

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سچ نیوز نے حاصل کر لی

زمان ٹاؤن اویس پارک کے قریب فجر کی نماز پڑھنے پڑھ کر انے والے نمازیوں کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنایا ۔

موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کے اتے ہی ایک نمازی بھاگ کر گھر میں داخل ہو گیا ۔ سی سی ٹی وی

نمازی ڈاکو سے منت سماجت کرتے رہے اور ڈاکو کو بتاتے رہے کہ ہم نماز پڑھ کر ائے ہیں ۔

موبائل فون چھیننے کے بعد ڈاکوؤں نے خالی پرس پھینک کر فرار ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں