ہری پور بگڑہ روڑ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ۔تین افراد جاں بحق۔موٹر سائیکل سوار فرار. فاہرنگ سے قتل ہونیوالوں میں منشی ولد اورنگزیب ملک تا زیب اور
رفیق کی زوجہ شامل ہیں ۔تینوں مقتولین کا تعلق بگڑہ گاؤں سے تین کلو میٹر آگے شوراگ سے ہے
قتل پرانی رنجش کی بنا پر ہوۓ ہری پور پولیس