بلوچستان کے سابق وزیر اعلی اور BNPM کے سربراہ سردار اختر مینگل پیپلزپارٹی کے امیدوار سابق وزیر اعلی ثنااللہ زہری کو شکست دیکر ایک مرتبہ پھر ایسٹبلشمنٹ کے سینے پر مونگ دلنے قومی اسمبلی میں پہنچ گئے
قومی اسمبلی کے 261 میں بی این پی کے امیدوار محمد اختر مینگل کامیاب
محمد اختر مینگل 3404 ووٹ لیکر فتح سمیٹی
پی پی پی پی کے ثنااللہ زہری 2871 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے