الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دے گا، ہم کہیں موبائل سروس کھول دیں اور دہشتگرد کا کوئی واقعہ ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ

گزشتہ روز بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے، چیف الیکشن کمشنر

امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیز کا کام ہے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دے گا، چیف الیکشن کمشنر

ہم کہیں موبائل سروس کھول دیں اور دہشتگرد کا کوئی واقعہ ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں