شکرگڑھ حلقہ این 75 دانیال عزیز کو بھری نفری کے ہمراہ گرفتار کر لیا گی

شکرگڑھ حلقہ این 75 دانیال عزیز کو بھری نفری کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا سنیارٹی موڑ کے قریب پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو گرفتار کر لیا صحافیوں پر بھی تشدد موبائل تک چھین لیے گے ۔۔پولیس نے دانیال عزیز کو ذبردستی گاڑی سے نکالا اور ساتھ لے جانے کی کوشش کی ۔دانیال عزیز نے مذاحمت کی لیکن ذبردستی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔پولیس نے کوریج کرنے والے میڈیا نمائندوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے صحافیوں سے موبائل چھین لیئےدرجنوں ملاذمین نے میڈیا نمائندوں کو ٹھڈوں اور گن کے بٹ سے نشانہ بنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں