ٹوبہ ٹیک سنگھ:حلقہ این اے 106کا واحد پولنگ اسٹیشن جہاں 70سال سے ایک بھی خاتون ووٹ کاسٹ نہیں کر سکی

*ٹوبہ ٹیک سنگھ کا انوکھا گاوں/رسم رواج /خواتین ووٹ کی آزادی سے محروم*

ٹوبہ ٹیک سنگھ:حلقہ این اے 106کا واحد پولنگ اسٹیشن جہاں 70سال سے ایک بھی خاتون ووٹ کاسٹ نہیں کر سکی نواحی گاوں 295ج ب کا واحد پولنگ اسٹیشن جہاں 70سال سے کوئی بھی خاتون ووٹ کاسٹ نہیں سکی
نواحی گاوں 295ج ب دیوی داس میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر عملہ موجود مگر خاتون ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں پہنچی
گاوں کے رسم و رواج کے مطابق خواتین ووٹ کاسٹ نہیں کرتیں اہل علاقہ گاوں کے مرد پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کا رش مگر خواتین پولنگ اسٹیشن ویران گاوں میں خواتین کے اعلی تعلیم پر پابندی ہے ایل علاقہ
قپ19اگاوں میں پانچوں کلاس تک طالبات کو پڑھنے کی اجازت ہے رانا عظیم

ٹوبہ ٹیک سنگھ گاوں میں راجپوت گجر برادری مقیم 2500مرد ووٹرز رجسٹرڈ خواتین کے1256ووٹ رجسٹرڈ ہیں
گاوں میں نالیاں سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار بے روزگاری، تعلیم کی کمی،خواتین کی آزادی سب سے بڑا مسلہ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں