حافظ آباد میں پولنگ عملہ کو لے جانے والی گاڑی کو حادثہ خاتون جاں بحق تین افراد شدید زخمی

*حافظ آباد /پولنگ عملہ کو لے جانے والی گاڑی کو حادثہ* حافظ آباد ۔پنڈی بھٹیاں سے پولنگ ڈیوٹی کے لئے حافظ آباد آنے والےعملے کی کار حادثے کا شکار

حافظ آباد ۔کار میں سوار خاتون جاں بحق تین افراد شدید زخمی
حافظ آباد ۔کار کریسنٹ مل باہومان کے قریب ڈمپر کو کراس کرتے سڑک پر کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی
حافظ آباد ۔جاں بحق ہونے والی خاتون ٹیچر کی شناخت مریم اسحاق کے نام سے ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں