مخصوص سول سرونٹ کی جانب سے ایک سیاسی جماعت کی حمایت کا معاملہ
الیکشن کمیشن نے معاملے کا نوٹس لے لیا
مس کنڈکٹ اور کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب انفارمیشن گروپ کے میر سلمان شاہ راشدی کو معطل کر دیا گیا
سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے پی ٹی آئی کے حق میں انتخابی مہم چلانے پر الیکشن کمیشن نے گریڈ اٹھارہ کے سرکارئ افسر سلمان راشدی کو معطل کر دیا۔
ان کے خلاف مس کنڈکٹ پر انضباطی کاروائی کے لیے کیس وزارت اطلاعات کو بھیج دیا گیا۔