بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کررہا ہےعالمی برادری بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لےمشعال ملک کا اسلام آباد میں ICCI کی تقریب سے یوم یکجہتی کشمیر پر خطاب

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے تقریب کا انعقاد

تقریب میں معاون خصوصی انسانی حقوق مشعال حسین ملک، صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری و دیگر کی شرکت

صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس احسن بختاوری کا تقریب سے خطاب

پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، صدر آئی سی سی آئی

بھارت نے گزشتہ سات دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، احسن بختاوری

5 اگست 2019 کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ دنیا کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے، صدر آئی سی سی آئی

مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی، غیر کشمیریوں کو آباد کیا جا رہا ہے، احسن بختاوری

دنیا غزہ کی طرح کا ایک اور المیہ رونما ہونے سے روکنے کیلئے کردار ادا کرے، صدر آئی سی سی آئی

مقبوضہ کشمیر میں 76 برسوں سے ہونے والے مظالم کی دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی،احسن بختاوری

عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، صدر آئی سی سی آئی

بھارت حریت رہنمائوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا، یاسین ملک کو فوری طور پر رہا کیا جائے، احسن بختاوری

سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ ظفر بختاوری کا تقریب سے خطاب

پوری قوم اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ ہے، ہمارا جینا مرنا ایک ہے، ظفر بختاوری

ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ وعدوں پر پورا نہیں اتر سکے، ظفر بختاوری

مسئلہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر اس وقت دنیا کے دو بڑے المیے ہیں، ظفر بختاوری

کشمیر کے حوالے سے پاکستان سے اٹھنے والی آوازوں میں سب سے توانا آواز مشعال حسین ملک کی ہے، ظفر بختاوری

کشمیریوں کا مقدمہ دنیا بھر میں پیش کرنے پر مشعال ملک کے مشکور ہیں، ظفر بختاوری

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو حل کیے بغیر دنیا میں امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، ظفر بختاوری

بالا دست قوتوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو دنیا کے ایٹمی جنگ کی طرف بڑھنے کا خدشہ ہے، ظفر بختاوری

5 فروری کو عام تعطیل ختم کر کے سکولوں، کالجز میں یکجتی کشمیر کی تقریب کا انعقاد کیا جانا چاہیے، ظفر بختاوری

معاون خصوصی وزیراعظم مشعال حسین ملک کا یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب

تقسیم سے لے کر اب تک بھارت نے بھرپور کوشش کی کہ کسی طرح پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کیا جائے، مشعال حسین ملک

بھارت خطے میں امن و امان سے دو چار کرنے کے درپے ہے، معاون خصوصی انسانی حقوق

آزادی کی شمع کو جلائے رکھنے کی جدوجہد سے ہر کشمیری سرشار ہے، مشعال ملک

مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلوں کو صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے حل نہیں کیا جاتا، معاون خصوصی

حالیہ دنیا میں غزہ معاملے پر دنیا بھر میں جس طرح لوگ باہر نکلے یہ عالمی طاقتوں کے سربراہان کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے، مشعال ملک

عالمی عدالت انصاف کو مجبور ہونا پڑا کے وہ اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا فیصلہ دے، معاون خصوصی

مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی میں شہدا کی تعداد فلسطین سے کئی گنا زیادہ ہے، مشعال ملک

اس کے باوجود عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اس طرح توجہ نہیں دے رہی جس طرح دینی چاہیے، معاون خصوصی

بھارت نے گزشتہ 3 سالوں میں مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے، مشعال ملک

آر ایس ایس حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں جو ظلم و ستم شروع کیا ہے، اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتا، معاون خصوصی

کشمیریوں کی تحریک پر امن ہے اس کے باوجود اس کے لیڈر کو پھانسی گھاٹ پر چڑھایا جا رہا ہے، مشعال ملک

اگر یاسین ملک کو پھانسی دی گئی تو یہ تحریک پرامن نہیں رہے گی، دنیا کا امن دائو پر لگ سکتا ہے، معاون خصوصی

کشمیر کا مسئلہ تین ایٹمی قوتوں کے درمیان خود کش دھماکہ ثابت ہو سکتا ہے، مشعال حسین ملک

بھارت کا اگلے چند ماہ میں مقبوضہ کشمیر میں 50 لاکھ ہندؤں کو بسانے کا منصوبہ ہے، معاون خصوصی

ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں، ہمیں جنوبی افریقہ کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے، مشعال حسین ملک
اسلام آباد،معاون خصوصی مشعال ملک کا تقریب سے خطاب

بھارت میں اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار ہیں،مشعال ملک

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہا ہے،مشعال ملک

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کررہا ہے،مشعال ملک

عالمی برادری بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لے،مشعال ملک

چھیتر سال ہو گئے ہندوستان اپنی فوج کو کشمیر میں بڑھا رہاُئے ،مشعال ملک

کشمیر میں پانچ سو سے زائد مسجدوں کو شہید کیا گیا ہے ،مشعال ملک

پوری دنیاُ میں ہندوتوا اور آر ایس ایس کی دہشت گردی بڑھ رہی ہے ،مشعال ملک

پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں میں کشمیر سنٹر قائم کر رہے ہیں ،مشعال ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں