اسلام آباد ہائیکورٹ
عام انتخابات میں خواتین کا پانچ فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کا کیس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
الیکشن کمیشن کو کل تک جواب جمع کروانے کی ہدایت
الیکشن کمیشن میں زیر التواء خواتین کی پانچ فیصد کوٹہ سے متعلق درخواست جلد نمٹانے کا حکم دیا جائے۔ درخواست گزار
نعیم احمد مرزا کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹسز جاری کیے