پیپلز پارٹی امیدوار ذولفقار شاہ پر میرپورخاص بائی پاس پر فائرنگ
ذولفقار شاہ پی ایس 46 سے پی پی پی امیدوار ہیں ۔
ذولفقار شاہ امیدوار پی پی پی کو ایمرجنسی میں میرپورخاص ہسپتال منتقل کیا گیا
ذولفقار شاہ پر مجموعی طور پر چھ سے سات فائر کئے گئے ،
فائرنگ سے پی پی پی ایم پی اے امیدوار ذولفقار شاہ زخمی ہوئے
پی پی پی امیدوار پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعداد میں شہری ہسپتال پہنچ گئے