چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صدر کے حکم پر اس کے باڈی گارڈز نے اسکی تقریر کے دوران مزاحیہ آوازیں نکالنے پر گولیاں مار کر زخمی کردیا زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

۔چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صدر کے حکم پر اس کے باڈی گارڈز نے اسکی تقریر کے دوران مزاحیہ آوازیں نکالنے پر گولیاں مار کر زخمی کردیا زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
چارسدہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نے فائرنگ کرکے موقع پر ہے یوتھئیے کو گولیوں سے بھون ڈالا ۔
اے این پی صدر تیمور خان خٹک تقریر کے دوران فائرنگ کا حکم دیا تحریک انصاف کے دو کارکنان شدید زخمی ہو گئے۔
چارسدہ میں ایک نوجوان نے تیمور خٹک کے خطاب کے دوران مزاحیہ آوازیں لگائی جس پر
تیمور خٹک طیش میں اگئےاورمحافظ کو فائرنگ کا کہا
زخمی نوجوانوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ 👇👇
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل صدر تیمور خان خٹک کی فائرنگ سے 2نوجوان زخمی ہو گئے۔ تیمور خٹک کے خطاب کے دوران ایک نوجوان نے مزاحیہ آوازیں لگائی جس پر تیمور خٹک طیش میں اگئے اور محافظ کو فائرنگ کا کہا جس کے نتیجے میں دو جوان زخمی ہوگئے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چارسدہ میں کارنر میٹنگ کے دوران ایک سیاسی جماعت کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ اور کھلے عام اسلحے کی نمائش کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سے فوری رپورٹ طلب کی ہے۔کمیشن نے ہدایت کی ھے کہ اس میں ملوث تمام افراد کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں