ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے میں ش6ہونے والے 10 پولیس اہلکاروں نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کردی گئی وزیرعلی، آئی جی ،اسٹیشن کمانڈر نے شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے میں ش6ہونے والے 10 پولیس اہلکاروں نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کردی گئی وزیرعلی، آئی جی ،اسٹیشن کمانڈر نے شرکت
چودہوان واقعہ کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے وزیراعلی کے پی کے ۔ آئی جی کے پی کے اختر حیات گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے
شہداء کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کردی نمازہ جنازہ میں وزیرعلی خیبر پختونخواہ، آئی جی اختر حیات،اسٹیشن کمانڈر سمیت آر پی اور ڈیرہ اور ڈی پی او ڈیرہ نے شہداء کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد لاشوں کو آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا گیا نماز جنازہ میں سول ،سیاسی وسماجی شخصیت کے علاوہ عسکری قیادت نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں