ڈیرہ اسماعیل خان چودہوان تھانہ پر دہشتگردوں کا حملہ 10 پولیس اہلکار شہید 6 زخمی حملہ تھانے کے چاروں اطراف دستی بم پھینکے اور مسلسل شدید فائرنگ پولیس کی طرف سے جوابی فائرنگ دہشت گرد فرار ۔

ڈیرہ اسماعیل خان چودہوان تھانہ پر دہشتگردوں کا حملہ دس پولیس اہلکار شہید 6 زخمی حملہ تھانے کے چاروں اطراف سے کیا، دستی بم پھینکے اور مسلسل شدید فائرنگ کی گئی ۔
پولیس کی طرف سے بھرپور جوابی فائرنگ کی گئی۔ لیکن دہشتگرد رات کی تاریکی میں نا معلوم دہشت گرد فرار ہوگئے۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا ہوا کوئیک ریسپانس فورس اضافی نفری ی پہنچ گئی۔ شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی جائے گی۔
پولیس کی طرف سے بھرپور جوابی فائرنگ کی گئی۔ لیکن دہشتگرد رات کی تاریکی میں نا معلوم دہشت گرد فرار پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا ہوا ہے کوئیک ریسپانس فورس اضافی نفری ی پہنچ شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں