بلوچستان کے ضلع بولان میں لیویز چیک پوسٹ پر بھارت نواز علیحدگی پسند دہشتگردوں کا بڑا حملہ

ضلع بولان میں، گوکورٹ نامی لیویز چیک پوسٹ پربی ایل اے کے دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔ کسی زخمی یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ یہ چیک پوسٹ نچھ سے چالیس کلومیٹر دور ہے۔ سیکورٹی فورسز الرٹ اور ٹریفک معمول پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں