*بریکنگ*
*مخصوص سیاسی جماعت کے شر پسندوں کی 4 فروری کو جلسے کی آڑ میں کرک میں شرپسندی*
امبیری کلہ ، کرک میں جلسہ کے دوران سیاسی جماعت کے شر پسندوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں
سیاسی جماعت نے انتظامیہ سے جلسے کی اجازت نہیں لی تھی
جب پولیس نے منع کیا تو مخصوص سیاسی جماعت کے شر پسندوں نے پولیس پر دھاوا بول دیا
شر پسندوں نے پولیس گاڑیاں تباہ کردی
شر پسندوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی
علاقے میں حالات تشویشناک
علاقے سے پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی
شر پسندوں نے بِلا اشتعال پولیس پر حملہ کیا اور پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا
جب پولیس نے رسپانس میں شر پسندوں کو ڈسپرس کرنے کی کوشش کی تو شر پسندوں نے پولیس کی گاڑیوں کو تباہ کر دیا