ڈیرہ غازی خان بار کی نائب صدر اور PTI وومن سابق صدر رہی رقیہ بانو نے PTI چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوکر سابق وزیر اعلی دوست محمد کھوسہ کی حمایت کر دی

ڈیرہ غازی خان۔پی ٹی ائی کی متحرک رکن رقیہ بانو نے پارٹی چھوڑ کر PPP جوائن کیا لیا
رقیہ بانو بار نائب صدر اور سابق PTI وومن صدر رہی رقیہ بانو نے پاکستان پیپلز پارٹی جوائن کرکے دوست محمد کھوسہ کی حمایت کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں