بنوں : پاکستان مسلم لیگ ن کا امیدوار حلقہ پی کے 102 میاں سمیع اللہ شاہ نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار پی کے 102 اکرام خان دورانی کے حق میں جلسہ میں دستبردار ہوگئے
بنوں : پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار پی کے 102 میاں سمیع اللہ شاہ نے 22 سال جہدو جہدکرکے اج جے یو آئی کے امیدوار اکرم خان درانی کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں
پی کے 101 کے امیدوار صادق رسول بارکزائی بھی جے یو ائی کے امیدوار ملک عدنان خان کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے اکرم خان درانی نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کا بہت مشکور ہو جنہوں نے مجھے ٹکٹ دے کر مجھے عزت بخشی
مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں سمیع اللہ شاہ نے اج جے یو آئی جلسہ میں باقاعدہ طور پر دستبرداری کا اعلان کیا