*کوئٹہ : تھریٹ الرٹ جاری*
ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے کوئٹہ کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے اُمیدواران کے نام ایک مبینہ نوٹیفیکشن جاری ہوا ہے جس میں ایک خاتون خودکش بمبار کا انکشاف کیا گیا ہے جو الیکشن کیمپین کے دوران اُمیدواروں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔
اُمیدواروں سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ 04، 05 اور 06 فروری کے دوران سیاسی جسلوں اور اجتماعات سے پرہیز کریں۔ودک