پشاور: حیات آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا سابق وزیر صحت تیمور جھگڑا کیخلاف احتجاج کارکنوں نے حیات آباد فیز تھری چوک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ تیمور جھگڑا کو ٹکٹ دینا کسی صورت قابل قبول نہیں، الیکشن جیتنے کے بعد تیمور جھگڑا حیات آباد میں نظر نہیں آئے، انتخابی مہم کیلئے تیمور جھگڑا کے بینرز حیات آباد فلائی اوور پر لگے تھے
احتجاج کے دوران تیمور جھگڑا بائیکاٹ کے نعرے
کارکنوں نے تیمور جھگڑا کے پوسٹر اور بینرز پھاڑ ڈالے
