اسلام آباد
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کوایف آئی اے کی جانب سے ایک اور طلبی کانوٹس جاری
علیمہ خان کوایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم ونگ میں 6فروری کو دن گیارہ بجے طلبی
علیمہ خان کو تحقیقات کے لئے چھ فروری دن گیارہ بجے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں پیش ہونے کی ہدایت
نوٹس انکوائری نمبر 4/24 کے لیے 160سی آر پی سی کے تحت جاری کیاگیا
حلیمہ خان پر الیکڑانک و پرنٹ میڈیا کے زریعے ہیٹ میٹر یل پھیلانے مجرمانہ سازش کرکے عوام و فوج میں تقسیم پیدا کرنے کے الزامات
پیش نہ ہونے کی صورت میں سمجھا جائے گا کہ صفائئ میں فراہم کرنے کو کچھ نہیں، نوٹس
عدم پیشی کی صورت میں قانونی کاروائی عمل مین لائی جائے گا، نوٹس
علیمہ خان کی لاہور میں رہائش گاہ کے پتے پر طلبی کا نوٹس ارسال
علیمہ خان آج دن گیارہ بجے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بھی طلب کررکھا ہے
علیمہ خان تاحال ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئیں