فیروزوالہ این اے 114 پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری ارشد محمود منڈا کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ۔۔۔۔ زرائع گلفام منڈا بھائی
ہ این اے 114 چوہدری ارشد محمود منڈا مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا تنویر حسین کے مدمقابل ہائیکورٹ سے این اے 114 میں پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری اصغر علی منڈا کے کاغذات مسترد ہوئے تھے چوہدری اصغر منڈا کے کاغذات مسترد ہونے کے بعد انکے بھائی چوہدری ارشد محمود منڈا الیکشن لڑ رہے ہیں الیکشن کمپین کرتے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری ارشد محمود منڈا کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ۔۔۔۔