سابق وزیر بلدیات و رہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان کو گرفتار کر کے پشاور منتقل کر دیا گیا

سابقہ وزیر بلدیات و رہنما پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان کو 3mpo میں ڈوئیاں خشکی سے گرفتار کر کے پشاور منتقل کر دیا گیا
ہری پور۔ پی ٹی آئ کے سینئر رہنما یو سف ایوب خان تھری ایم پی او کے تحت گرفتار ۔

ہری پور۔ انکو ڈی ایس پی سٹی عبد الغفور گرفتار کر کے پشاور منتقلی کے لیے روانہ ۔

یوسف ایوب خان متعدد صوبائی وزارتوں پر فاءض رہے اور 2005سے 2009
تک ضلعی ناظم رہے ۔

وہ صوبائ امیدوار پی کے 46
اکبر ایوب خان اور امیدوار پی کے 47ارشد ایوب خان
کے بڑے بھائ ہیں۔
وہ قومی اسمبلی حلقہ این اے 18 کے امیدوار عمر ایوب خان کے چچا زاد بھائی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں