اسلام آباد
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی کارروائی۔
طالبہ کے ساتھ زیادتی میں ملوث دوملزمان گرفتار۔
ملزمان نے طالبہ کے ساتھ ای الیون میں زیادتی کے بعد دھمکیاں دے رہے تھے۔
لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج ہے۔
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔