احمد پور شرقیہ میں رشوت دینے سے انکار پر پولیس افسر کا ٹریکٹر ٹرالی کے مزدور پر تشدد اور گالم گلوچ

پولیس کا تشدد ۔۔
تھانہ ڈیراور پولیس کا ٹریکٹر ٹرالی کے مزدور پر تشدد
پولیس اہلکاروں نے ٹرالی روک کر گاڑی کے کاغذات کی مد میں مبینہ طور پر رشوت طلب کی ۔
رشوت نہ ملنے پر تھانہ ڈیراور کا نکا تھانیدار آپے سے باہر ہوگیا ۔ تھانہ ڈیراور کے اے ایس آئی ساجد نے فاروق نامی ڈرائیور پر تھپڑوں کی بارش کردی ۔ تشدد کے ساتھ ساتھ ساتھ نکا تھانیدار گالی گلوچ بھی کرتا رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں