اہم خبریں
شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے
بریکنگ نیوز: ایران روانگی سے قبل آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو
سرحد یونیورسٹی روات میں فائرنگ، طلبہ کا احتجاج، پولیس کی قانونی کارروائی کی یقین دہانی
خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کی تعیناتیاں اور تبادلے پشاور: انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا نے مختلف اعلیٰ پولیس افسران کی تعیناتیوں اور تبادلوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر فصیح الدین کو آئی جی پی ٹریننگ خیبرپختونخوا تعینات کردیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی پی ٹریننگ نثار احمد خان کو ڈی آئی جی کوآرڈینیشن یونٹ لاء اینڈ آرڈر تعینات کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آر پی او بنوں رب نواز خان کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح گریڈ 20 کے پولیس افسر عبدالغفور آفریدی کو ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بنوں تعینات کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس ۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے، خطے میں امن و استحکام پر اہم مشاورت
