نواب شاہ کی الیکشن ماحول میں تیزی آگئی*
ایم کیو ایم کے امیدوار نے انتخابی مہم چلانے کے لیے جہاز بک کرا لیا ایم کیو ایم کے پی ایس 37 کے امیدوار سید سجاد شاہ نے ڈپٹی کمشنر آفس کو دراخوست جمع کرا دی ایم کیو ایم کے امیدوار سید سجاد شاہ نے نجی کمپنی سے جہاز بک کرا لیا
ڈپٹی کمشنر آفس نے دراخوست مزید کاروائی کے لیے الیکشن کمیشن آفس بھیج دی ایئرپورٹ انتظامیہ کو بھی انتخابی کمپین چلانے کے لیے درخواست موصول ہوگئے انتخابی مہم کے اخراجات سید سجاد شاہ اور ایم کیو ایم کی مرکزی پارٹی اٹھائے گی نجی کمپنی کا جہاز کراچی ، حیدرآباد میر پور خاص اور نواب شاہ میں استعمال ہوگا