پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات روف حسن نے شیخ رشید سے سیاسی اتحاد کو پارٹی کی سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گیٹ نمبر چار کی پیداوار تھےاور اب بھی گیٹ چار کا باسی ہے اس نے شہریار ریاض پر پارٹی ٹکٹ کا جھوٹا الزام لگا کر اپنی اوقات دیکھا دی
اس سے قبل سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ہسپتال سے وڈیو پیغام میں نوجوان سیاستدان شہریار ریاض پر الزام لگایا تھا انہوں نے 3 کروڑ روپے میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ خریدا ۔۔
