ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے این اے 70 کی عوام نے مسائلِ کے بارے میں بتایا میڈم آگ بگولا ہو گئیں

سیالکوٹ

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے این اے 70 کی عوام نے مسائلِ کے بارے میں بتایا میڈم آگ بگولا ہو گئیں

اپنے حلقہ میں الیکشن کمپین کے دوران گیس کے معاملے پر سوال و جوابات کے تبادلے کے بعد آگ بگولہ ہو گئیں

ڈاکٹر فردوس عاشق نے حلقہ کی عوام کو کہا میں نے گیس لگوا کر دی ہے جس کا جواب ملا کہ آتی تو ہے نہیں

جس پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آگ بگولا ہو گئیں اور کمپین کے دوران بھاگنے پر مجبور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں