چکوال میں ن لیگ کے امیدوار کی انتخابی مہم میں سرکاری ملازم کی شرکت پر ٹیچر اور پٹرولنگ پولیس کے ملازم معطل

چکوال : ن لیگ کے امیدوار براٸے صوبائی اسمبلی ملک تنویر اسلم سیتھی کی انتخابی مہم میں سرکاری ملازم کی شرکت اعجاز بیگ ٹیچر کو معطل کرنے کے لٸے ڈسٹرکٹ ماینٹرنگ آفیسر نے مراسلہ ایجوکیش حکام کو بھجوا دیا۔ پٹرولنگ پولیس کے ملازم محمد بنارس کو ن لیگ کے امیدواروں کے حق میں مہم چلانے پر معطل کر دیا گیا۔
ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف نے ڈی ایس پی خالد گجر کو انکواٸری آفیسر تعینات کر دیا
کاروائی پی ٹی آئی نظریاتی کے امیدوار عمران قیصر کی درخواست پر کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں